سورۃ 4 النساء (خواتین), آیت 67
-
وَإِذًا لَآتَيْنَاهُمْ مِنْ لَدُنَّا أَجْرًا عَظِيمًا
لفظ کا ترجمہ
- وَإِذًا
- اور تب
- لَّءَاتَيْنَٰهُم
- البتہ ہم دیتے ان کو
- مِّن
- سے
- لَّدُنَّآ
- اپنے پاس
- أَجْرًا
- اجر
- عَظِيمًا
- عظیم
اور تب تو انہیں ہم اپنے پاس سے بڑا ﺛواب دیں۔
4:67
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی