سورۃ 4 النساء (خواتین), آیت 69
-
وَمَنْ يُطِعِ اللَّهَ وَالرَّسُولَ فَأُولَٰئِكَ مَعَ الَّذِينَ أَنْعَمَ اللَّهُ عَلَيْهِمْ مِنَ النَّبِيِّينَ وَالصِّدِّيقِينَ وَالشُّهَدَاءِ وَالصَّالِحِينَ ۚ وَحَسُنَ أُولَٰئِكَ رَفِيقًا
لفظ کا ترجمہ
- وَمَن
- اور جو کوئی
- يُطِعِ
- اطاعت کرے گا
- ٱللَّهَ
- اللہ کی
- وَٱلرَّسُولَ
- اور رسول کی
- فَأُو۟لَٰٓئِكَ
- تو یہی لوگ
- مَعَ
- ساتھ ہوں گے
- ٱلَّذِينَ
- ان لوگوں کے
- أَنْعَمَ
- انعام فرمایا
- ٱللَّهُ
- اللہ نے
- عَلَيْهِم
- جن پر
- مِّنَ
- میں سے
- ٱلنَّبِيِّۦنَ
- نبیوں
- وَٱلصِّدِّيقِينَ
- اور صدیقین
- وَٱلشُّهَدَآءِ
- اور شہیدوں میں سے
- وَٱلصَّٰلِحِينَ
- اور صالحین میں سے
- وَحَسُنَ
- اور کتنے اچھے ہیں
- أُو۟لَٰٓئِكَ
- یہ سب لوگ
- رَفِيقًا
- دوست
اور جو بھی اللہ تعالیٰ کی اور رسول (صلی اللہ علیہ وسلم) کی فرمانبرداری کرے، وه ان لوگوں کے ساتھ ہوگا جن پر اللہ تعالیٰ نے انعام کیا ہے، جیسے نبی اور صدیق اور شہید اور نیک لوگ، یہ بہترین رفیق ہیں۔
4:69
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی