سورۃ 4 النساء (خواتین), آیت 30
-
وَمَنْ يَفْعَلْ ذَٰلِكَ عُدْوَانًا وَظُلْمًا فَسَوْفَ نُصْلِيهِ نَارًا ۚ وَكَانَ ذَٰلِكَ عَلَى اللَّهِ يَسِيرًا
لفظ کا ترجمہ
- وَمَن
- اور جو کوئی
- يَفْعَلْ
- کرے گا
- ذَٰلِكَ
- یہ ۔ ایسا
- عُدْوَٰنًا
- زیادتی (کرنے کے لیے)
- وَظُلْمًا
- اور یا ظلم (کرنے کے لیے)
- فَسَوْفَ
- پس عنقریب
- نُصْلِيهِ
- ہم داخل کریں گے اس کو
- نَارًا
- آگ میں ۭ
- وَكَانَ
- اور ہے
- ذَٰلِكَ
- یہ۔ ایساکرنا
- عَلَى
- پر
- ٱللَّهِ
- اللہ
- يَسِيرًا
- آسان
اور جو شخص یہ (نافرمانیاں) سرکشی اور ﻇلم سے کرے گا تو عنقریب ہم اس کو آگ میں داخل کریں گے اور یہ اللہ پرآسان ہے۔
4:30
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی