سورۃ 4 النساء (خواتین), آیت 31
-
إِنْ تَجْتَنِبُوا كَبَائِرَ مَا تُنْهَوْنَ عَنْهُ نُكَفِّرْ عَنْكُمْ سَيِّئَاتِكُمْ وَنُدْخِلْكُمْ مُدْخَلًا كَرِيمًا
لفظ کا ترجمہ
- إِن
- اگر
- تَجْتَنِبُوا۟
- تم اجتناب کرو۔ تم بچو
- كَبَآئِرَ
- بڑے بڑے گناہوں سے
- مَا
- جو
- تُنْهَوْنَ
- تم روکے جاتے ہو
- عَنْهُ
- اس سے
- نُكَفِّرْ
- ہم دور کردیں گے
- عَنكُمْ
- تم سے
- سَيِّـَٔاتِكُمْ
- تمہاری برائیاں
- وَنُدْخِلْكُم
- اور ہم داخل کریں گے تم کو
- مُّدْخَلًا
- داخل کرنے کی جگہ
- كَرِيمًا
- عزت والی
اگر تم ان بڑے گناہوں سے بچتے رہوگے جن سے تم کو منع کیا جاتا ہے تو ہم تمہارے چھوٹے گناه دور کر دیں گے اور عزت وبزرگی کی جگہ داخل کریں گے۔
4:31
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی