سورۃ 4 النساء (خواتین), آیت 29
-
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَأْكُلُوا أَمْوَالَكُمْ بَيْنَكُمْ بِالْبَاطِلِ إِلَّا أَنْ تَكُونَ تِجَارَةً عَنْ تَرَاضٍ مِنْكُمْ ۚ وَلَا تَقْتُلُوا أَنْفُسَكُمْ ۚ إِنَّ اللَّهَ كَانَ بِكُمْ رَحِيمًا
لفظ کا ترجمہ
- يَٰٓأَيُّهَا
- اے لوگو
- ٱلَّذِينَ
- جو
- ءَامَنُوا۟
- ایمان لائے ہو
- لَا
- نہ
- تَأْكُلُوٓا۟
- تم کھاؤ
- أَمْوَٰلَكُم
- اپنے مال
- بَيْنَكُم
- آپس میں
- بِٱلْبَٰطِلِ
- باطل طریقے سے
- إِلَّآ
- مگر
- أَن
- یہ کہ
- تَكُونَ
- ہو
- تِجَٰرَةً
- تجارت
- عَن
- سے
- تَرَاضٍ
- باہم رضا مندی
- مِّنكُمْ
- تمہاری طرف سے
- وَلَا
- اور نہ
- تَقْتُلُوٓا۟
- تم قتل کرو
- أَنفُسَكُمْ
- اپنے نفسوں کو
- إِنَّ
- بیشک
- ٱللَّهَ
- اللہ
- كَانَ
- ہے
- بِكُمْ
- تم پر
- رَحِيمًا
- رحم کرنے والا
اے ایمان والو! اپنے آپس کے مال ناجائز طریقہ سے مت کھاؤ ، مگر یہ کہ تمہاری آپس کی رضا مندی سے ہو خرید وفروخت، اور اپنے آپ کو قتل نہ کرو یقیناً اللہ تعالیٰ تم پر نہایت مہربان ہے۔
4:29
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی