سورۃ 4 النساء (خواتین), آیت 28
-
يُرِيدُ اللَّهُ أَنْ يُخَفِّفَ عَنْكُمْ ۚ وَخُلِقَ الْإِنْسَانُ ضَعِيفًا
لفظ کا ترجمہ
- يُرِيدُ
- چاہتا ہے
- ٱللَّهُ
- اللہ
- أَن
- کہ
- يُخَفِّفَ
- ہلکا کردے
- عَنكُمْ
- تم سے
- وَخُلِقَ
- اور پیدا کیا گیا
- ٱلْإِنسَٰنُ
- انسان
- ضَعِيفًا
- کمزور
اللہ چاہتا ہے کہ تم سے تخفیف کر دے کیونکہ انسان کمزور پیدا کیا گیا ہے۔
4:28
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی