سورۃ 4 النساء (خواتین), آیت 27
-
وَاللَّهُ يُرِيدُ أَنْ يَتُوبَ عَلَيْكُمْ وَيُرِيدُ الَّذِينَ يَتَّبِعُونَ الشَّهَوَاتِ أَنْ تَمِيلُوا مَيْلًا عَظِيمًا
لفظ کا ترجمہ
- وَٱللَّهُ
- اور اللہ
- يُرِيدُ
- چاہتا ہے
- أَن
- کہ
- يَتُوبَ
- مہربان ہو
- عَلَيْكُمْ
- تم پر
- وَيُرِيدُ
- اور وہ چاہتے ہیں
- ٱلَّذِينَ
- وہ لوگ
- يَتَّبِعُونَ
- جو پیروی کرتے ہیں
- ٱلشَّهَوَٰتِ
- خواہشات کی
- أَن
- یہ کہ
- تَمِيلُوا۟
- تم جھک جاؤ۔ تم مائل جاؤ
- مَيْلًا
- جھک جانا
- عَظِيمًا
- بڑا
اور اللہ چاہتا ہے کہ تمہاری توبہ قبول کرے اور جو لوگ خواہشات کے پیرو ہیں وه چاہتے ہیں کہ تم اس سے بہت دور ہٹ جاؤ۔
4:27
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی