سورۃ 4 النساء (خواتین), آیت 20
-
وَإِنْ أَرَدْتُمُ اسْتِبْدَالَ زَوْجٍ مَكَانَ زَوْجٍ وَآتَيْتُمْ إِحْدَاهُنَّ قِنْطَارًا فَلَا تَأْخُذُوا مِنْهُ شَيْئًا ۚ أَتَأْخُذُونَهُ بُهْتَانًا وَإِثْمًا مُبِينًا
لفظ کا ترجمہ
- وَإِنْ
- اور اگر
- أَرَدتُّمُ
- ارادہ کرو تم
- ٱسْتِبْدَالَ
- بدلنے کا
- زَوْجٍ
- بیوی کو
- مَّكَانَ
- جگہ
- زَوْجٍ
- بیوی کے
- وَءَاتَيْتُمْ
- اور دے دیا تم نے
- إِحْدَىٰهُنَّ
- ان میں سے کسی ایک کو
- قِنطَارًا
- ڈھیروں مال
- فَلَا
- تو نہ
- تَأْخُذُوا۟
- تم لو
- مِنْهُ
- اس میں سے
- شَيْـًٔا
- کچھ بھی
- أَتَأْخُذُونَهُۥ
- کیا تم لو گے اس کو
- بُهْتَٰنًا
- الزام لگا کر۔ بہتان لگا کر
- وَإِثْمًا
- اور گناہ کے ساتھ
- مُّبِينًا
- کھلے
اور اگر تم ایک بیوی کی جگہ دوسری بیوی کرنا ہی چاہو اور ان میں سے کسی کو تم نے خزانہ کا خزانہ دے رکھا ہو، تو بھی اس میں سے کچھ نہ لو کیا تم اسے ناحق اور کھلا گناه ہوتے ہوئے بھی لے لو گے ۔
4:20
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی