سورۃ 4 النساء (خواتین), آیت 21
-
وَكَيْفَ تَأْخُذُونَهُ وَقَدْ أَفْضَىٰ بَعْضُكُمْ إِلَىٰ بَعْضٍ وَأَخَذْنَ مِنْكُمْ مِيثَاقًا غَلِيظًا
لفظ کا ترجمہ
- وَكَيْفَ
- اور کس طرح
- تَأْخُذُونَهُۥ
- تم لوگے اس کو
- وَقَدْ
- حالانکہ تحقیق
- أَفْضَىٰ
- پہنچ چکا
- بَعْضُكُمْ
- تم میں سے بعض
- إِلَىٰ
- طرف
- بَعْضٍ
- بعض کے
- وَأَخَذْنَ
- اور وہ لے چکیں
- مِنكُم
- تم سے
- مِّيثَٰقًا
- عہد
- غَلِيظًا
- پختہ۔ گاڑھا
تم اسے کیسے لے لو گے حاﻻنکہ تم ایک دوسرے سے مل چکے ہو اور ان عورتوں نے تم سے مضبوط عہد وپیمان لے رکھا ہے۔
4:21
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی