سورۃ 4 النساء (خواتین), آیت 2
-
وَآتُوا الْيَتَامَىٰ أَمْوَالَهُمْ ۖ وَلَا تَتَبَدَّلُوا الْخَبِيثَ بِالطَّيِّبِ ۖ وَلَا تَأْكُلُوا أَمْوَالَهُمْ إِلَىٰ أَمْوَالِكُمْ ۚ إِنَّهُ كَانَ حُوبًا كَبِيرًا
لفظ کا ترجمہ
- وَءَاتُوا۟
- اور دو
- ٱلْيَتَٰمَىٰٓ
- یتیموں کو
- أَمْوَٰلَهُمْ
- ان کے مال
- وَلَا
- اور نہ
- تَتَبَدَّلُوا۟
- تم بدل کر دو
- ٱلْخَبِيثَ
- ناپاک کو
- بِٱلطَّيِّبِ
- پاک سے
- وَلَا
- اور نہ
- تَأْكُلُوٓا۟
- تم کھاؤ
- أَمْوَٰلَهُمْ
- ان کے مال
- إِلَىٰٓ
- طرف
- أَمْوَٰلِكُمْ
- اپنے مالوں کے (ملاکر)
- إِنَّهُۥ
- یقینا وہ
- كَانَ
- ہے
- حُوبًا
- گناہ
- كَبِيرًا
- بہت بڑا
اور یتیموں کو ان کے مال دے دو اور پاک اور حلال چیز کے بدلے ناپاک اور حرام چیز نہ لو، اور اپنے مالوں کے ساتھ ان کے مال ملا کر کھا نہ جاؤ، بے شک یہ بہت بڑا گناه ہے۔
4:2
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی