سورۃ 4 النساء (خواتین), آیت 3
-
وَإِنْ خِفْتُمْ أَلَّا تُقْسِطُوا فِي الْيَتَامَىٰ فَانْكِحُوا مَا طَابَ لَكُمْ مِنَ النِّسَاءِ مَثْنَىٰ وَثُلَاثَ وَرُبَاعَ ۖ فَإِنْ خِفْتُمْ أَلَّا تَعْدِلُوا فَوَاحِدَةً أَوْ مَا مَلَكَتْ أَيْمَانُكُمْ ۚ ذَٰلِكَ أَدْنَىٰ أَلَّا تَعُولُوا
لفظ کا ترجمہ
- وَإِنْ
- اور اگر
- خِفْتُمْ
- ڈرو تم۔ خوف ہو تم کو
- أَلَّا
- کہ نہ
- تُقْسِطُوا۟
- تم انصاف کرسکو گے
- فِى
- میں
- ٱلْيَتَٰمَىٰ
- یتیموں (یتیموں کے بارے میں)
- فَٱنكِحُوا۟
- تو نکاح کرلو
- مَا
- جو
- طَابَ
- پسند آئیں
- لَكُم
- تم کو
- مِّنَ
- سے
- ٱلنِّسَآءِ
- عورتوں میں
- مَثْنَىٰ
- دو دو
- وَثُلَٰثَ
- اور تین تین
- وَرُبَٰعَ
- اور چار چار
- فَإِنْ
- پھر اگر
- خِفْتُمْ
- ڈروتم
- أَلَّا
- کہ نہ
- تَعْدِلُوا۟
- تم عدل کرو گے
- فَوَٰحِدَةً
- تو ایک ہی ہے
- أَوْ
- یا
- مَا
- جن کے
- مَلَكَتْ
- مالک ہوئے
- أَيْمَٰنُكُمْ
- تمہارے دائیں ہاتھ
- ذَٰلِكَ
- یہ
- أَدْنَىٰٓ
- زیادہ قریب ہے (اس بات کے)
- أَلَّا
- کہ نہ
- تَعُولُوا۟
- تم ایک طرف جھک جاؤ گے۔ تم بےانصافی کرو گے۔ عیالدارانہ بن جاؤ
اگر تمہیں ڈر ہو کہ یتیم لڑکیوں سے نکاح کرکے تم انصاف نہ رکھ سکو گے تو اور عورتوں میں سے جو بھی تمہیں اچھی لگیں تم ان سے نکاح کر لو، دو دو، تین تین، چار چار سے، لیکن اگر تمہیں برابری نہ کر سکنے کا خوف ہو تو ایک ہی کافی ہے یا تمہاری ملکیت کی لونڈی یہ زیاده قریب ہے، کہ (ایسا کرنے سے ناانصافی اور) ایک طرف جھک پڑنے سے بچ جاؤ۔
4:3
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی