سورۃ 4 النساء (خواتین), آیت 1
-
يَا أَيُّهَا النَّاسُ اتَّقُوا رَبَّكُمُ الَّذِي خَلَقَكُمْ مِنْ نَفْسٍ وَاحِدَةٍ وَخَلَقَ مِنْهَا زَوْجَهَا وَبَثَّ مِنْهُمَا رِجَالًا كَثِيرًا وَنِسَاءً ۚ وَاتَّقُوا اللَّهَ الَّذِي تَسَاءَلُونَ بِهِ وَالْأَرْحَامَ ۚ إِنَّ اللَّهَ كَانَ عَلَيْكُمْ رَقِيبًا
لفظ کا ترجمہ
- يَٰٓأَيُّهَا
- اے
- ٱلنَّاسُ
- لوگو
- ٱتَّقُوا۟
- تقوی کرو۔ ڈرو
- رَبَّكُمُ
- اپنے رب سے۔ کا
- ٱلَّذِى
- وہ جو۔ وہ جس نے
- خَلَقَكُم
- پیدا کیا تم کو
- مِّن
- سے
- نَّفْسٍ
- جان
- وَٰحِدَةٍ
- ایک جان سے۔ ایک نفس سے
- وَخَلَقَ
- اور پیدا کیا
- مِنْهَا
- اس سے
- زَوْجَهَا
- اس کا جوڑا
- وَبَثَّ
- اور پھیلا دیے
- مِنْهُمَا
- ان دونوں سے
- رِجَالًا
- مرد
- كَثِيرًا
- بہت سے
- وَنِسَآءً
- اور عورتیں
- وَٱتَّقُوا۟
- اور ڈرو
- ٱللَّهَ
- اللہ سے
- ٱلَّذِى
- وہ ذات
- تَسَآءَلُونَ
- تم ایک دوسرے سے سوال کرتے ہو
- بِهِۦ
- ساتھ اس کے (اللہ کے نام کے)
- وَٱلْأَرْحَامَ
- اور رشتہ داریوں (کے بارے میں)
- إِنَّ
- بیشک
- ٱللَّهَ
- اللہ تعالیٰ
- كَانَ
- ہے
- عَلَيْكُمْ
- تم پر
- رَقِيبًا
- نگران
اے لوگو! اپنے پروردگار سے ڈرو، جس نے تمہیں ایک جان سے پیدا کیا اور اسی سے اس کی بیوی کو پیدا کرکے ان دونوں سے بہت سے مرد اور عورتیں پھیلا دیں، اس اللہ سے ڈرو جس کے نام پر ایک دوسرے سے مانگتے ہو اور رشتے ناطے توڑنے سے بھی بچو بے شک اللہ تعالیٰ تم پر نگہبان ہے۔
4:1
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی