سورۃ 4 النساء (خواتین), آیت 175
-
فَأَمَّا الَّذِينَ آمَنُوا بِاللَّهِ وَاعْتَصَمُوا بِهِ فَسَيُدْخِلُهُمْ فِي رَحْمَةٍ مِنْهُ وَفَضْلٍ وَيَهْدِيهِمْ إِلَيْهِ صِرَاطًا مُسْتَقِيمًا
لفظ کا ترجمہ
- فَأَمَّا
- تو رہے
- ٱلَّذِينَ
- وہ لوگ
- ءَامَنُوا۟
- جو ایمان لائے
- بِٱللَّهِ
- اللہ پر
- وَٱعْتَصَمُوا۟
- اور انہوں نے مضبوطی سے پکڑ لیا
- بِهِۦ
- اس کو
- فَسَيُدْخِلُهُمْ
- تو عنقریب وہ داخل کرے گا ان کو
- فِى
- میں
- رَحْمَةٍ
- رحمت
- مِّنْهُ
- اپنی طرف سے
- وَفَضْلٍ
- فضل میں
- وَيَهْدِيهِمْ
- اور راہ نمائی کرے گا ان کی
- إِلَيْهِ
- اپنی طرف
- صِرَٰطًا
- راستے
- مُّسْتَقِيمًا
- سیدھے کی
پس جو لوگ اللہ تعالیٰ پر ایمان ﻻئے اور اسے مضبوط پکڑ لیا، انہیں تو وه عنقریب اپنی رحمت اور فضل میں لے لے گا اور انہیں اپنی طرف کی راه راست دکھا دے گا۔
4:175
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی