سورۃ 4 النساء (خواتین), آیت 174
-
يَا أَيُّهَا النَّاسُ قَدْ جَاءَكُمْ بُرْهَانٌ مِنْ رَبِّكُمْ وَأَنْزَلْنَا إِلَيْكُمْ نُورًا مُبِينًا
لفظ کا ترجمہ
- يَٰٓأَيُّهَا
- اے
- ٱلنَّاسُ
- لوگو
- قَدْ
- تحقیق
- جَآءَكُم
- آچکی تمہارے پاس
- بُرْهَٰنٌ
- دلیل۔ حجت
- مِّن
- سے
- رَّبِّكُمْ
- تمہارے رب کی طرف
- وَأَنزَلْنَآ
- اور اتارا ہم نے
- إِلَيْكُمْ
- تمہاری طرف
- نُورًا
- نور۔ روشن
- مُّبِينًا
- واضح کرنے والا
اے لوگو! تمہارے پاس تمہارے رب کی طرف سے سند اور دلیل آپہنچی اور ہم نے تمہاری جانب واضح اور صاف نور اتار دیا ہے۔
4:174
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی