سورۃ 4 النساء (خواتین), آیت 167
-
إِنَّ الَّذِينَ كَفَرُوا وَصَدُّوا عَنْ سَبِيلِ اللَّهِ قَدْ ضَلُّوا ضَلَالًا بَعِيدًا
لفظ کا ترجمہ
- إِنَّ
- بیشک
- ٱلَّذِينَ
- وہ لوگ
- كَفَرُوا۟
- جنہوں نے کفر کیا
- وَصَدُّوا۟
- اور انہوں نے روکا
- عَن
- سے
- سَبِيلِ
- راستے
- ٱللَّهِ
- اللہ کے
- قَدْ
- تحقیق
- ضَلُّوا۟
- گمراہ ہوگئے۔ بھٹک گئے
- ضَلَٰلًۢا
- گمراہ ہونا
- بَعِيدًا
- دور کا
جن لوگوں نے کفر کیا اور اللہ تعالیٰ کی راه سے اوروں کو روکا وه یقیناً گمراہی میں دور نکل گئے۔
4:167
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی