سورۃ 4 النساء (خواتین), آیت 166
-
لَٰكِنِ اللَّهُ يَشْهَدُ بِمَا أَنْزَلَ إِلَيْكَ ۖ أَنْزَلَهُ بِعِلْمِهِ ۖ وَالْمَلَائِكَةُ يَشْهَدُونَ ۚ وَكَفَىٰ بِاللَّهِ شَهِيدًا
لفظ کا ترجمہ
- لَّٰكِنِ
- لیکن
- ٱللَّهُ
- اللہ
- يَشْهَدُ
- گواہی دیتا ہے
- بِمَآ
- ساتھ اس کے جو
- أَنزَلَ
- اس نے نازل کیا
- إِلَيْكَ
- آپ کی طرف
- أَنزَلَهُۥ
- اللہ نے نازل کیا ہے اس کو
- بِعِلْمِهِۦ
- اپنے علم کے ساتھ
- وَٱلْمَلَٰٓئِكَةُ
- اور فرشتے (بھی)
- يَشْهَدُونَ
- گواہی دیتے ہیں
- وَكَفَىٰ
- اور کافی ہے
- بِٱللَّهِ
- اللہ
- شَهِيدًا
- گواہ
جو کچھ آپ کی طرف اتارا ہے اس کی بابت خود اللہ تعالیٰ گواہی دیتا ہے کہ اسے اپنے علم سے اتارا ہے اور فرشتے بھی گواہی دیتے ہیں اور اللہ تعالیٰ بطور گواه کافی ہے۔
4:166
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی