سورۃ 4 النساء (خواتین), آیت 165
-
رُسُلًا مُبَشِّرِينَ وَمُنْذِرِينَ لِئَلَّا يَكُونَ لِلنَّاسِ عَلَى اللَّهِ حُجَّةٌ بَعْدَ الرُّسُلِ ۚ وَكَانَ اللَّهُ عَزِيزًا حَكِيمًا
لفظ کا ترجمہ
- رُّسُلًا
- یہ رسول تھے
- مُّبَشِّرِينَ
- خوشخبری دینے والے
- وَمُنذِرِينَ
- اور ڈرانے والے
- لِئَلَّا
- تاکہ نہ
- يَكُونَ
- ہو
- لِلنَّاسِ
- لوگوں کے لیے
- عَلَى
- پر
- ٱللَّهِ
- اللہ
- حُجَّةٌۢ
- کوئی حجت
- بَعْدَ
- بعد
- ٱلرُّسُلِ
- رسولوں کے
- وَكَانَ
- اور ہے
- ٱللَّهُ
- اللہ
- عَزِيزًا
- زبردست
- حَكِيمًا
- حکمت والا
ہم نے انہیں رسول بنایا ہے، خوشخبریاں سنانے والے اور آگاه کرنے والے تاکہ لوگوں کی کوئی حجت اور الزام رسولوں کے بھیجنے کے بعد اللہ تعالیٰ پر ره نہ جائے۔ اللہ تعالی بڑا غالب اور بڑا باحکمت ہے۔
4:165
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی