سورۃ 4 النساء (خواتین), آیت 168
-
إِنَّ الَّذِينَ كَفَرُوا وَظَلَمُوا لَمْ يَكُنِ اللَّهُ لِيَغْفِرَ لَهُمْ وَلَا لِيَهْدِيَهُمْ طَرِيقًا
لفظ کا ترجمہ
- إِنَّ
- بیشک
- ٱلَّذِينَ
- وہ لوگ
- كَفَرُوا۟
- جنہوں نے کفر کیا
- وَظَلَمُوا۟
- اور انہوں نے ظلم کیا
- لَمْ
- نہیں
- يَكُنِ
- ہے
- ٱللَّهُ
- اللہ
- لِيَغْفِرَ
- کہ بخش دے
- لَهُمْ
- ان کو
- وَلَا
- اور نہ
- لِيَهْدِيَهُمْ
- کہ ہدایت دے ان کو
- طَرِيقًا
- راستے کی
جن لوگوں نے کفر کیا اور ﻇلم کیا، انہیں اللہ تعالیٰ ہرگز ہرگز نہ بخشے گا اور نہ انہیں کوئی راه دکھائے گا۔
4:168
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی