سورۃ 4 النساء (خواتین), آیت 151
-
أُولَٰئِكَ هُمُ الْكَافِرُونَ حَقًّا ۚ وَأَعْتَدْنَا لِلْكَافِرِينَ عَذَابًا مُهِينًا
لفظ کا ترجمہ
- أُو۟لَٰٓئِكَ
- یہی لوگ
- هُمُ
- وہ
- ٱلْكَٰفِرُونَ
- جو کافر ہیں
- حَقًّا
- پکے
- وَأَعْتَدْنَا
- اور تیار کیا ہم نے
- لِلْكَٰفِرِينَ
- کافروں کے لیے
- عَذَابًا
- عذاب
- مُّهِينًا
- رسوا کرنے والا
یقین مانو کہ یہ سب لوگ اصلی کافر ہیں ، اور کافروں کے لئے ہم نے اہانت آمیز سزا تیار کر رکھی ہے۔
4:151
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی