سورۃ 4 النساء (خواتین), آیت 150
-
إِنَّ الَّذِينَ يَكْفُرُونَ بِاللَّهِ وَرُسُلِهِ وَيُرِيدُونَ أَنْ يُفَرِّقُوا بَيْنَ اللَّهِ وَرُسُلِهِ وَيَقُولُونَ نُؤْمِنُ بِبَعْضٍ وَنَكْفُرُ بِبَعْضٍ وَيُرِيدُونَ أَنْ يَتَّخِذُوا بَيْنَ ذَٰلِكَ سَبِيلًا
لفظ کا ترجمہ
- إِنَّ
- بیشک
- ٱلَّذِينَ
- وہ لوگ
- يَكْفُرُونَ
- جو کفر کرتے ہیں
- بِٱللَّهِ
- اللہ کا
- وَرُسُلِهِۦ
- اور اس کے رسول کا
- وَيُرِيدُونَ
- اور وہ چاہتے ہیں
- أَن
- کہ
- يُفَرِّقُوا۟
- فرق کریں
- بَيْنَ
- درمیان
- ٱللَّهِ
- اللہ کے
- وَرُسُلِهِۦ
- اور اس کے رسولوں کے
- وَيَقُولُونَ
- اور وہ کہتے ہیں
- نُؤْمِنُ
- ہم ایمان لاتے ہیں
- بِبَعْضٍ
- ساتھ بعض کے
- وَنَكْفُرُ
- اور ہم کفر کرتے ہیں
- بِبَعْضٍ
- بعض کا
- وَيُرِيدُونَ
- اور وہ چاہتے ہیں
- أَن
- کہ
- يَتَّخِذُوا۟
- وہ بنالیں
- بَيْنَ
- درمیان
- ذَٰلِكَ
- اس کے
- سَبِيلًا
- کوئی راستہ
جو لوگ اللہ کے ساتھ اور اس کے پیغمبروں کے ساتھ کفر کرتے ہیں اور جو لوگ یہ چاہتے ہیں کہ اللہ اور اس کے رسولوں کے درمیان فرق رکھیں اور جو لوگ کہتے ہیں کہ بعض نبیوں پر تو ہمارا ایمان ہے اور بعض پر نہیں اور چاہتے ہیں کہ اس کے اور اس کے بین بین کوئی راه نکالیں۔
4:150
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی