سورۃ 4 النساء (خواتین), آیت 152
-
وَالَّذِينَ آمَنُوا بِاللَّهِ وَرُسُلِهِ وَلَمْ يُفَرِّقُوا بَيْنَ أَحَدٍ مِنْهُمْ أُولَٰئِكَ سَوْفَ يُؤْتِيهِمْ أُجُورَهُمْ ۗ وَكَانَ اللَّهُ غَفُورًا رَحِيمًا
لفظ کا ترجمہ
- وَٱلَّذِينَ
- اور وہ لوگ
- ءَامَنُوا۟
- جو ایمان لائے
- بِٱللَّهِ
- اللہ پر
- وَرُسُلِهِۦ
- اور اس کے رسولوں پر
- وَلَمْ
- اور نہیں
- يُفَرِّقُوا۟
- انہوں نے فرق کیا
- بَيْنَ
- درمیان
- أَحَدٍ
- کسی ایک کے
- مِّنْهُمْ
- ان میں سے
- أُو۟لَٰٓئِكَ
- یہی لوگ
- سَوْفَ
- عنقریب
- يُؤْتِيهِمْ
- دے گا ان کو
- أُجُورَهُمْ
- ان کے اجر
- وَكَانَ
- اور ہے
- ٱللَّهُ
- اللہ
- غَفُورًا
- غفور
- رَّحِيمًا
- رحیم
اور جو لوگ اللہ پر اور اس کے تمام پیغمبروں پر ایمان ﻻتے ہیں اور ان میں سے کسی میں فرق نہیں کرتے، یہ ہیں جنہیں اللہ ان کو پورا ﺛواب دے گا اور اللہ بڑی مغفرت واﻻ بڑی رحمت واﻻ ہے۔
4:152
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی