سورۃ 4 النساء (خواتین), آیت 146
-
إِلَّا الَّذِينَ تَابُوا وَأَصْلَحُوا وَاعْتَصَمُوا بِاللَّهِ وَأَخْلَصُوا دِينَهُمْ لِلَّهِ فَأُولَٰئِكَ مَعَ الْمُؤْمِنِينَ ۖ وَسَوْفَ يُؤْتِ اللَّهُ الْمُؤْمِنِينَ أَجْرًا عَظِيمًا
لفظ کا ترجمہ
- إِلَّا
- مگر
- ٱلَّذِينَ
- وہ لوگ
- تَابُوا۟
- جنہوں نے توبہ کی
- وَأَصْلَحُوا۟
- اور اصلاح کرلی
- وَٱعْتَصَمُوا۟
- اور انہوں نے مضبوطی سے تھام لیا
- بِٱللَّهِ
- اللہ کو
- وَأَخْلَصُوا۟
- اور خالص کرلیا
- دِينَهُمْ
- اپنا دین
- لِلَّهِ
- اللہ کے لیے
- فَأُو۟لَٰٓئِكَ
- تو یہی لوگ
- مَعَ
- ساتھ
- ٱلْمُؤْمِنِينَ
- مومنوں کے ہیں
- وَسَوْفَ
- اور عنقریب
- يُؤْتِ
- دے گا
- ٱللَّهُ
- اللہ
- ٱلْمُؤْمِنِينَ
- مومنوں کو
- أَجْرًا
- اجر
- عَظِيمًا
- بڑا
ہاں جو توبہ کر لیں اور اصلاح کر لیں اور اللہ تعالیٰ پر کامل یقین رکھیں اور خالص اللہ ہی کے لئے دینداری کریں تو یہ لوگ مومنوں کے ساتھ ہیں ، اللہ تعالیٰ مومنوں کو بہت بڑا اجر دے گا۔
4:146
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی