سورۃ 4 النساء (خواتین), آیت 145
-
إِنَّ الْمُنَافِقِينَ فِي الدَّرْكِ الْأَسْفَلِ مِنَ النَّارِ وَلَنْ تَجِدَ لَهُمْ نَصِيرًا
لفظ کا ترجمہ
- إِنَّ
- بیشک
- ٱلْمُنَٰفِقِينَ
- منافق
- فِى ٱلدَّرْكِ
- ہوں گے
- ٱلْأَسْفَلِ مِنَ
- سب سے نچلے درجے میں
- ٱلنَّارِ
- آگ کے
- وَلَن
- اور ہرگز نہیں
- تَجِدَ
- تم پاؤ گے
- لَهُمْ
- ان کے لیے
- نَصِيرًا
- کوئی مددگار
منافق تو یقیناً جہنم کے سب سے نیچے کے طبقہ میں جائیں گے ، ناممکن ہے کہ تو ان کا کوئی مددگار پالے۔
4:145
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی