سورۃ 4 النساء (خواتین), آیت 147
-
مَا يَفْعَلُ اللَّهُ بِعَذَابِكُمْ إِنْ شَكَرْتُمْ وَآمَنْتُمْ ۚ وَكَانَ اللَّهُ شَاكِرًا عَلِيمًا
لفظ کا ترجمہ
- مَّا
- کیا
- يَفْعَلُ
- کرے گا
- ٱللَّهُ
- اللہ
- بِعَذَابِكُمْ
- ساتھ تمہارے عذاب کے۔ تمہیں عذاب دے کر
- إِن
- اگر
- شَكَرْتُمْ
- شکر ادا کیا تم نے
- وَءَامَنتُمْ
- اور ایمان لائے تم
- وَكَانَ
- اور ہے
- ٱللَّهُ
- اللہ
- شَاكِرًا
- قدر دان
- عَلِيمًا
- علم والا۔ جاننے والا
اللہ تعالیٰ تمہیں سزا دے کر کیا کرے گا؟ اگر تم شکر گزاری کرتے رہو اور باایمان رہو ، اللہ تعالیٰ بہت قدر کرنے واﻻ اور پورا علم رکھنے واﻻ ہے۔
4:147
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی