سورۃ 4 النساء (خواتین), آیت 126
-
وَلِلَّهِ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ ۚ وَكَانَ اللَّهُ بِكُلِّ شَيْءٍ مُحِيطًا
لفظ کا ترجمہ
- وَلِلَّهِ
- اور اللہ ہی کے لیے ہے
- مَا
- جو کہ
- فِى
- میں ہے
- ٱلسَّمَٰوَٰتِ
- آسمانوں
- وَمَا
- اور جو کچھ
- فِى
- میں ہے
- ٱلْأَرْضِ
- زمین
- وَكَانَ
- اور ہے
- ٱللَّهُ
- اللہ تعالیٰ
- بِكُلِّ
- ساتھ ہر
- شَىْءٍ
- چیز کے
- مُّحِيطًا
- احاطہ کرنے والا۔ گھیرنے اولا
آسمانوں اور زمین میں جو کچھ ہے سب اللہ ہی کا ہے اور اللہ تعالیٰ ہر چیز کو گھیرنے واﻻ ہے۔
4:126
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی