سورۃ 4 النساء (خواتین), آیت 127
-
وَيَسْتَفْتُونَكَ فِي النِّسَاءِ ۖ قُلِ اللَّهُ يُفْتِيكُمْ فِيهِنَّ وَمَا يُتْلَىٰ عَلَيْكُمْ فِي الْكِتَابِ فِي يَتَامَى النِّسَاءِ اللَّاتِي لَا تُؤْتُونَهُنَّ مَا كُتِبَ لَهُنَّ وَتَرْغَبُونَ أَنْ تَنْكِحُوهُنَّ وَالْمُسْتَضْعَفِينَ مِنَ الْوِلْدَانِ وَأَنْ تَقُومُوا لِلْيَتَامَىٰ بِالْقِسْطِ ۚ وَمَا تَفْعَلُوا مِنْ خَيْرٍ فَإِنَّ اللَّهَ كَانَ بِهِ عَلِيمًا
لفظ کا ترجمہ
- وَيَسْتَفْتُونَكَ
- اور وہ فتوی مانگتے ہیں آپ سے
- فِى
- میں
- ٱلنِّسَآءِ
- عورتوں کے معاملے
- قُلِ
- کہہ دیجیے کہ
- ٱللَّهُ
- اللہ
- يُفْتِيكُمْ
- فتوی دیتا ہے تم کو
- فِيهِنَّ
- ان عورتوں کے معاملے (میں)
- وَمَا
- اور جو
- يُتْلَىٰ
- پڑ ھا جاتا ہے
- عَلَيْكُمْ
- تم پر
- فِى
- میں سے
- ٱلْكِتَٰبِ
- کتاب
- فِى
- کے بارے میں
- يَتَٰمَى
- یتیم
- ٱلنِّسَآءِ
- لڑکیوں
- ٱلَّٰتِى
- وہ جو
- لَا
- نہیں
- تُؤْتُونَهُنَّ
- تم دیتے ان کو
- مَا
- جو
- كُتِبَ
- لکھا گیا۔ مقرر کیا گیا
- لَهُنَّ
- ان کے لیے
- وَتَرْغَبُونَ
- اور تم رغبت رکھتے ہو
- أَن
- کہ
- تَنكِحُوهُنَّ
- تم نکاح کرلو ان سے
- وَٱلْمُسْتَضْعَفِينَ
- اور کمزور سمجھ جانے والے
- مِنَ
- میں سے
- ٱلْوِلْدَٰنِ
- بچوں اور جو بھی
- وَأَن
- اور یہ کہ
- تَقُومُوا۟
- تم قائم رہو
- لِلْيَتَٰمَىٰ
- یتیموں کے لیے
- بِٱلْقِسْطِ
- انصاف پر
- وَمَا
- اور جو بھی
- تَفْعَلُوا۟
- تم کرو گے
- مِنْ
- میں سے
- خَيْرٍ
- نیکی
- فَإِنَّ
- تو بیشک
- ٱللَّهَ
- اللہ
- كَانَ
- ہے
- بِهِۦ
- اس کو
- عَلِيمًا
- جاننے والا
آپ سے عورتوں کے بارے میں حکم دریافت کرتے ہیں ، آپ کہہ دیجئے! کہ خود اللہ ان کے بارے میں حکم دے رہا ہے اور قرآن کی وه آیتیں جو تم پر ان یتیم لڑکیوں کے بارے میں پڑھی جاتی ہیں جنہیں ان کا مقرر حق تم نہیں دیتے اور انہیں اپنے نکاح میں ﻻنے کی رغبت رکھتے ہو اور کمزور بچوں کے بارے میں اور اس بارے میں کہ یتیموں کی کارگزاری انصاف کے ساتھ کرو۔ تم جو نیک کام کرو، بے شبہ اللہ اسے پوری طرح جاننے واﻻ ہے۔
4:127
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی