سورۃ 4 النساء (خواتین), آیت 125
-
وَمَنْ أَحْسَنُ دِينًا مِمَّنْ أَسْلَمَ وَجْهَهُ لِلَّهِ وَهُوَ مُحْسِنٌ وَاتَّبَعَ مِلَّةَ إِبْرَاهِيمَ حَنِيفًا ۗ وَاتَّخَذَ اللَّهُ إِبْرَاهِيمَ خَلِيلًا
لفظ کا ترجمہ
- وَمَنْ
- اور کون
- أَحْسَنُ
- زیادہ اچھا ہے
- دِينًا
- دین میں
- مِّمَّنْ
- اس سے جو
- أَسْلَمَ
- سونپ دے۔ سپرکردے
- وَجْهَهُۥ
- چہرہ اپنا
- لِلَّهِ
- اللہ کے لیے
- وَهُوَ
- اور وہ
- مُحْسِنٌ
- نیکو کار ہے
- وَٱتَّبَعَ
- اور پیروی کرے
- مِلَّةَ
- طریقے کی
- إِبْرَٰهِيمَ
- ابراہیم کے
- حَنِيفًا
- یکسو ہو کر
- وَٱتَّخَذَ
- اور بنالیا
- ٱللَّهُ
- اللہ نے
- إِبْرَٰهِيمَ
- ابراہیم کو
- خَلِيلًا
- دوست
باعتبار دین کے اس سے اچھا کون ہے؟ جو اپنے کو اللہ کے تابع کر دے اور ہو بھی نیکو کار، ساتھ ہی یکسوئی والے ابراہیم کے دین کی پیروی کر رہا ہو اور ابراہیم (علیہ السلام) کو اللہ تعالیٰ نے اپنا دوست بنا لیا ہے۔
4:125
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی