سورۃ 4 النساء (خواتین), آیت 124
-
وَمَنْ يَعْمَلْ مِنَ الصَّالِحَاتِ مِنْ ذَكَرٍ أَوْ أُنْثَىٰ وَهُوَ مُؤْمِنٌ فَأُولَٰئِكَ يَدْخُلُونَ الْجَنَّةَ وَلَا يُظْلَمُونَ نَقِيرًا
لفظ کا ترجمہ
- وَمَن
- اور جو
- يَعْمَلْ
- عمل کرے گا
- مِنَ
- میں سے
- ٱلصَّٰلِحَٰتِ مِن
- نیک کاموں
- ذَكَرٍ
- مرد ہو
- أَوْ
- یا
- أُنثَىٰ
- عورت
- وَهُوَ
- اور وہ
- مُؤْمِنٌ
- مومن ہو
- فَأُو۟لَٰٓئِكَ
- تو یہی لوگ
- يَدْخُلُونَ
- وہ داخل ہوں گے
- ٱلْجَنَّةَ
- جنت میں
- وَلَا
- اور نہ
- يُظْلَمُونَ
- وہ ظلم کیے جائیں گے
- نَقِيرًا
- تل برابر
جو ایمان واﻻ ہو مرد ہو یا عورت اور وه نیک اعمال کرے، یقیناً ایسے لوگ جنت میں جائیں گے اور کھجور کی گٹھلی کے شگاف برابر بھی ان کا حق نہ مارا جائے گا۔
4:124
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی