سورۃ 48 الفتح (فتح), آیت 21
-
وَأُخْرَىٰ لَمْ تَقْدِرُوا عَلَيْهَا قَدْ أَحَاطَ اللَّهُ بِهَا ۚ وَكَانَ اللَّهُ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرًا
لفظ کا ترجمہ
- وَأُخْرَىٰ
- اور دوسری چیز
- لَمْ
- نہیں
- تَقْدِرُوا۟
- تم قادر ہوئے
- عَلَيْهَا
- اس پر
- قَدْ
- تحقیق
- أَحَاطَ
- گھیر رکھا ہے
- ٱللَّهُ
- اللہ نے
- بِهَا
- اس کو
- وَكَانَ
- اور ہے
- ٱللَّهُ
- اللہ
- عَلَىٰ
- پر
- كُلِّ
- ہر
- شَىْءٍ
- چیز (پر)
- قَدِيرًا
- قدرت رکھنے والا
اور تمہیں اور (غنیمتیں) بھی دے جن پر اب تک تم نے قابو نہیں پایا۔ اللہ تعالیٰ نے انہیں اپنے قابو میں رکھا ہے اور اللہ تعالیٰ ہر چیز پر قادر ہے.
48:21
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی