سورۃ 48 الفتح (فتح), آیت 22
-
وَلَوْ قَاتَلَكُمُ الَّذِينَ كَفَرُوا لَوَلَّوُا الْأَدْبَارَ ثُمَّ لَا يَجِدُونَ وَلِيًّا وَلَا نَصِيرًا
لفظ کا ترجمہ
- وَلَوْ
- اور اگر
- قَٰتَلَكُمُ
- جنگ کرتے تم سے
- ٱلَّذِينَ
- وہ لوگ
- كَفَرُوا۟
- جنہوں نے کفر کیا
- لَوَلَّوُا۟
- البتہ پھیر لیتے
- ٱلْأَدْبَٰرَ
- پیٹھیں
- ثُمَّ
- پھر
- لَا
- نہ
- يَجِدُونَ
- وہ پاتے
- وَلِيًّا
- کوئی دوست
- وَلَا
- اور نہ
- نَصِيرًا
- کوئی مددگار
اور اگر تم سے کافر جنگ کرتے تو یقیناً پیٹھ دکھا کر بھاگتے پھر نہ تو کوئی کار ساز پاتے نہ مددگار.
48:22
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی