سورۃ 48 الفتح (فتح), آیت 2
-
لِيَغْفِرَ لَكَ اللَّهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِكَ وَمَا تَأَخَّرَ وَيُتِمَّ نِعْمَتَهُ عَلَيْكَ وَيَهْدِيَكَ صِرَاطًا مُسْتَقِيمًا
لفظ کا ترجمہ
- لِّيَغْفِرَ
- تاکہ درگزر فرمائے
- لَكَ
- آپ کے لیے
- ٱللَّهُ
- اللہ
- مَا
- جو
- تَقَدَّمَ
- پہلے ہوچکا
- مِن
- سے
- ذَنۢبِكَ
- آپ کے قصور میں (سے)
- وَمَا
- اور جو
- تَأَخَّرَ
- بعد میں ہوا
- وَيُتِمَّ
- اور پورا کردے
- نِعْمَتَهُۥ
- اپنی نعمت کو
- عَلَيْكَ
- آپ پر
- وَيَهْدِيَكَ
- اور رہنمائی کرے آپ کی
- صِرَٰطًا
- راستے کی طرف
- مُّسْتَقِيمًا
- سیدھے
تاکہ جو کچھ تیرے گناه آگے ہوئے اور جو پیچھے سب کو اللہ تعالیٰ معاف فرمائے ، اور تجھ پر اپنا احسان پورا کر دے اور تجھے سیدھی راه چلائے.
48:2
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی