سورۃ 48 الفتح (فتح), آیت 1
-
إِنَّا فَتَحْنَا لَكَ فَتْحًا مُبِينًا
لفظ کا ترجمہ
- إِنَّا
- بیشک ہم نے
- فَتَحْنَا
- فتح عطا کی ہم نے
- لَكَ
- آپ کو
- فَتْحًا
- فتح
- مُّبِينًا
- کھلی
بیشک (اے نبی) ہم نے آپ کو ایک کھلم کھلا فتح دی ہے۔
48:1
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی