سورۃ 48 الفتح (فتح), آیت 3
-
وَيَنْصُرَكَ اللَّهُ نَصْرًا عَزِيزًا
لفظ کا ترجمہ
- وَيَنصُرَكَ
- اور مدد فرمائے آپ کی
- ٱللَّهُ
- اللہ تعالیٰ
- نَصْرًا
- مدد
- عَزِيزًا
- زبردست
اور آپ کو ایک زبردست مدد دے.
48:3
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
وَيَنْصُرَكَ اللَّهُ نَصْرًا عَزِيزًا
اور آپ کو ایک زبردست مدد دے.
48:3ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی