سورۃ 48 الفتح (فتح), آیت 17
-
لَيْسَ عَلَى الْأَعْمَىٰ حَرَجٌ وَلَا عَلَى الْأَعْرَجِ حَرَجٌ وَلَا عَلَى الْمَرِيضِ حَرَجٌ ۗ وَمَنْ يُطِعِ اللَّهَ وَرَسُولَهُ يُدْخِلْهُ جَنَّاتٍ تَجْرِي مِنْ تَحْتِهَا الْأَنْهَارُ ۖ وَمَنْ يَتَوَلَّ يُعَذِّبْهُ عَذَابًا أَلِيمًا
لفظ کا ترجمہ
- لَّيْسَ
- نہیں ہے
- عَلَى
- پر
- ٱلْأَعْمَىٰ
- اندھے
- حَرَجٌ
- کوئی گناہ
- وَلَا
- اور نہ
- عَلَى
- پر
- ٱلْأَعْرَجِ
- لنگڑے
- حَرَجٌ
- کوئی گناہ
- وَلَا
- اور نہ
- عَلَى
- پر
- ٱلْمَرِيضِ
- مریض
- حَرَجٌ
- کوئی گناہ
- وَمَن
- اور جو
- يُطِعِ
- اطاعت کرے گا
- ٱللَّهَ
- اللہ کی
- وَرَسُولَهُۥ
- اور اس کے رسول کی
- يُدْخِلْهُ
- داخل کرے گا اس کو
- جَنَّٰتٍ
- باغوں میں
- تَجْرِى
- بہتی ہیں
- مِن
- سے
- تَحْتِهَا
- ان کے نیچے سے
- ٱلْأَنْهَٰرُ
- نہریں
- وَمَن
- اور جو کوئی
- يَتَوَلَّ
- منہ پھیرے گا
- يُعَذِّبْهُ
- وہ عذاب دے گا اس کو
- عَذَابًا
- عذاب
- أَلِيمًا
- دردناک
اندھے پر کوئی حرج نہیں ہے اور نہ لنگڑے پر کوئی حرج ہے اور نہ بیمار پر کوئی حرج ہے، جو کوئی اللہ اور اس کے رسول کی فرمانبرداری کرے اسے اللہ ایسی جنتوں میں داخل کرے گا جس کے (درختوں) تلے نہریں جاری ہیں اور جو منھ پھیر لے اسے دردناک عذاب (کی سزا) دے گا.
48:17
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی