سورۃ 48 الفتح (فتح), آیت 18
-
لَقَدْ رَضِيَ اللَّهُ عَنِ الْمُؤْمِنِينَ إِذْ يُبَايِعُونَكَ تَحْتَ الشَّجَرَةِ فَعَلِمَ مَا فِي قُلُوبِهِمْ فَأَنْزَلَ السَّكِينَةَ عَلَيْهِمْ وَأَثَابَهُمْ فَتْحًا قَرِيبًا
لفظ کا ترجمہ
- لَّقَدْ
- البتہ تحقیق
- رَضِىَ
- راضی ہوگیا
- ٱللَّهُ
- اللہ
- عَنِ
- سے
- ٱلْمُؤْمِنِينَ
- مومنوں (سے)
- إِذْ
- جب
- يُبَايِعُونَكَ
- وہ بیعت کر رہے تھے آپ سے
- تَحْتَ
- نیچے
- ٱلشَّجَرَةِ
- درخت کے
- فَعَلِمَ
- تو اس نے جان لیا
- مَا
- جو
- فِى
- میں
- قُلُوبِهِمْ
- ان کے دلوں میں تھا
- فَأَنزَلَ
- تو اس نے اتاری
- ٱلسَّكِينَةَ
- سکینت۔ تسکین
- عَلَيْهِمْ
- ان پر
- وَأَثَٰبَهُمْ
- اور عطا کی ان کو
- فَتْحًا
- فتح
- قَرِيبًا
- قریبی
یقیناً اللہ تعالیٰ مومنوں سے خوش ہوگیا جبکہ وه درخت تلے تجھ سے بیعت کر رہے تھے ۔ ان کے دلوں میں جو تھا اسے اس نے معلوم کر لیا اور ان پر اطمینان نازل فرمایا اور انہیں قریب کی فتح عنایت فرمائی.
48:18
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی