سورۃ 48 الفتح (فتح), آیت 16
-
قُلْ لِلْمُخَلَّفِينَ مِنَ الْأَعْرَابِ سَتُدْعَوْنَ إِلَىٰ قَوْمٍ أُولِي بَأْسٍ شَدِيدٍ تُقَاتِلُونَهُمْ أَوْ يُسْلِمُونَ ۖ فَإِنْ تُطِيعُوا يُؤْتِكُمُ اللَّهُ أَجْرًا حَسَنًا ۖ وَإِنْ تَتَوَلَّوْا كَمَا تَوَلَّيْتُمْ مِنْ قَبْلُ يُعَذِّبْكُمْ عَذَابًا أَلِيمًا
لفظ کا ترجمہ
- قُل
- کہہ دیجیے
- لِّلْمُخَلَّفِينَ
- پیچھے چھوڑے جانے والوں سے۔ رہ جانے والوں سے
- مِنَ
- سے
- ٱلْأَعْرَابِ
- بدوؤں میں (سے)
- سَتُدْعَوْنَ
- عنقریب تم بلائے جاؤ گے
- إِلَىٰ
- طرف
- قَوْمٍ
- ایک قوم کے
- أُو۟لِى
- والی
- بَأْسٍ
- قوت والی
- شَدِيدٍ
- سخت
- تُقَٰتِلُونَهُمْ
- تمہیں جنگ کرنا ہوگی ان سے
- أَوْ
- یا
- يُسْلِمُونَ
- وہ مطیع ہوجائیں گے
- فَإِن
- پھر اگر
- تُطِيعُوا۟
- تم اطاعت کرو
- يُؤْتِكُمُ
- دے گا تم کو
- ٱللَّهُ
- اللہ
- أَجْرًا
- اجر
- حَسَنًا
- اچھا
- وَإِن
- اور اگر
- تَتَوَلَّوْا۟
- تم منہ موڑ گئے
- كَمَا
- جیسا کہ
- تَوَلَّيْتُم
- تم نے منہ موڑا تھا
- مِّن
- سے
- قَبْلُ
- اس سے پہلے
- يُعَذِّبْكُمْ
- وہ عذاب دے گا تم کو
- عَذَابًا
- عذاب
- أَلِيمًا
- دردناک
آپ پیچھے چھوڑے ہوئے بدویوں سے کہہ دو کہ عنقریب تم ایک سخت جنگجو قوم کی طرف بلائے جاؤ گے کہ تم ان سے لڑوگے یا وه مسلمان ہوجائیں گے پس اگر تم اطاعت کرو گے تو اللہ تمہیں بہت بہتر بدلہ دے گا اور اگر تم نے منھ پھیر لیا جیسا کہ اس سے پہلے تم منھ پھیر چکے ہو تو وه تمہیں دردناک عذاب دے گا.
48:16
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی