سورۃ 47 محمد (محمدﷺ), آیت 37
-
إِنْ يَسْأَلْكُمُوهَا فَيُحْفِكُمْ تَبْخَلُوا وَيُخْرِجْ أَضْغَانَكُمْ
لفظ کا ترجمہ
- إِن
- اگر
- يَسْـَٔلْكُمُوهَا
- وہ تم سے مانگ لے ان کو
- فَيُحْفِكُمْ
- پھر تم سے چمٹ جائے۔ تو وہ چمٹ جائے گا تم سے
- تَبْخَلُوا۟
- تم عقل کرو گے
- وَيُخْرِجْ
- اور نکالے گا
- أَضْغَٰنَكُمْ
- تمہارے بغض۔ عداوتیں
اگر وه تم سے تمہارا مال مانگے اور زور دے کر مانگے تو تم اس سے بخیلی کرنے لگو گے اور وه تمہارے کینے ﻇاہر کر دے گا.
47:37
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی