سورۃ 47 محمد (محمدﷺ), آیت 38
-
هَا أَنْتُمْ هَٰؤُلَاءِ تُدْعَوْنَ لِتُنْفِقُوا فِي سَبِيلِ اللَّهِ فَمِنْكُمْ مَنْ يَبْخَلُ ۖ وَمَنْ يَبْخَلْ فَإِنَّمَا يَبْخَلُ عَنْ نَفْسِهِ ۚ وَاللَّهُ الْغَنِيُّ وَأَنْتُمُ الْفُقَرَاءُ ۚ وَإِنْ تَتَوَلَّوْا يَسْتَبْدِلْ قَوْمًا غَيْرَكُمْ ثُمَّ لَا يَكُونُوا أَمْثَالَكُمْ
لفظ کا ترجمہ
- هَٰٓأَنتُمْ
- یہ تم ہو
- هَٰٓؤُلَآءِ
- وہ لوگ
- تُدْعَوْنَ
- تمہیں پکارا جاتا ہے۔ بلایا جاتا ہے
- لِتُنفِقُوا۟
- کہ تم خرچ کرو
- فِى
- میں
- سَبِيلِ
- راستے (میں)
- ٱللَّهِ
- اللہ کے
- فَمِنكُم
- تو تم میں سے
- مَّن
- کوئی ایسا ہے
- يَبْخَلُ
- جو بخل کرتا ہے
- وَمَن
- اور جو
- يَبْخَلْ
- بخل کرتا ہے
- فَإِنَّمَا
- تو بیشک
- يَبْخَلُ
- وہ بخل کرتا ہے
- عَن
- سے
- نَّفْسِهِۦ
- اپنے آپ (سے)
- وَٱللَّهُ
- اور اللہ
- ٱلْغَنِىُّ
- بہت غنی ہے
- وَأَنتُمُ
- اور تم
- ٱلْفُقَرَآءُ
- محتاج ہو
- وَإِن
- اور اگر
- تَتَوَلَّوْا۟
- تم منہ موڑو گے
- يَسْتَبْدِلْ
- وہ بدل دے گا
- قَوْمًا
- ایک قوم کو
- غَيْرَكُمْ
- تمہارے سوا
- ثُمَّ
- پھر
- لَا
- نہ
- يَكُونُوٓا۟
- ہوں گے وہ
- أَمْثَٰلَكُم
- تم جیسے
خبردار! تم وه لوگ ہو کہ اللہ کی راه میں خرچ کرنے کے لئے بلائے جاتے ہو ، تو تم میں سے بعض بخیلی کرنے لگتے ہیں اور جو بخل کرتا ہے وه تو دراصل اپنی جان سے بخیلی کرتا ہے۔ اللہ تعالیٰ غنی ہے اور تم فقیر (اور محتاج) ہو اور اگر تم روگردان ہو جاؤ تو وه تمہارے بدلے تمہارے سوا اور لوگوں کو ﻻئے گا جو پھر تم جیسے نہ ہوں گے.
47:38
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی