سورۃ 47 محمد (محمدﷺ), آیت 36
-
إِنَّمَا الْحَيَاةُ الدُّنْيَا لَعِبٌ وَلَهْوٌ ۚ وَإِنْ تُؤْمِنُوا وَتَتَّقُوا يُؤْتِكُمْ أُجُورَكُمْ وَلَا يَسْأَلْكُمْ أَمْوَالَكُمْ
لفظ کا ترجمہ
- إِنَّمَا
- بیشک
- ٱلْحَيَوٰةُ
- زندگی
- ٱلدُّنْيَا
- دنیا کی
- لَعِبٌ
- کھیل ہے
- وَلَهْوٌ
- اور تماشا ہے
- وَإِن
- اور اگر
- تُؤْمِنُوا۟
- تم ایمان لے آؤ
- وَتَتَّقُوا۟
- اور تقوی اختیار کرو
- يُؤْتِكُمْ
- وہ دے گا تم کو
- أُجُورَكُمْ
- اجر تمہارے
- وَلَا
- اور نہ
- يَسْـَٔلْكُمْ
- طلب کرے گا تم سے
- أَمْوَٰلَكُمْ
- مال تمہارے
واقعی زندگانیٴ دنیا تو صرف کھیل کود ہے اور اگر تم ایمان لے آؤ گے اور تقویٰ اختیار کرو گے تو اللہ تمہیں تمہارے اجر دے گا اور وه تم سے تمہارے مال نہیں مانگتا.
47:36
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی