سورۃ 47 محمد (محمدﷺ), آیت 29
-
أَمْ حَسِبَ الَّذِينَ فِي قُلُوبِهِمْ مَرَضٌ أَنْ لَنْ يُخْرِجَ اللَّهُ أَضْغَانَهُمْ
لفظ کا ترجمہ
- أَمْ
- یا
- حَسِبَ
- سمجھتے ہیں
- ٱلَّذِينَ
- وہ لوگ
- فِى
- میں
- قُلُوبِهِم
- جن کے دلوں میں
- مَّرَضٌ
- کوئی بیماری ہے
- أَن
- کہ
- لَّن
- ہرگز نہیں
- يُخْرِجَ
- نکالے گا
- ٱللَّهُ
- اللہ
- أَضْغَٰنَهُمْ
- ان کے کینے۔ حسد۔ بغض
کیا ان لوگوں نے جن کے دلوں میں بیماری ہے یہ سمجھ رکھا ہے کہ اللہ ان کے کینوں کو ﻇاہر نہ کرے گا.
47:29
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی