سورۃ 47 محمد (محمدﷺ), آیت 30
-
وَلَوْ نَشَاءُ لَأَرَيْنَاكَهُمْ فَلَعَرَفْتَهُمْ بِسِيمَاهُمْ ۚ وَلَتَعْرِفَنَّهُمْ فِي لَحْنِ الْقَوْلِ ۚ وَاللَّهُ يَعْلَمُ أَعْمَالَكُمْ
لفظ کا ترجمہ
- وَلَوْ
- اور اگر
- نَشَآءُ
- ہم چاہیں
- لَأَرَيْنَٰكَهُمْ
- البتہ دکھا دیں ہم تجھ کو انہیں
- فَلَعَرَفْتَهُم
- پھر البتہ پہچان لو تم ان کو
- بِسِيمَٰهُمْ
- ان کے چہروں سے
- وَلَتَعْرِفَنَّهُمْ
- اور البتہ تم ضرور پہچان لو گے انہیں
- فِى
- میں
- لَحْنِ
- اسلوب میں / انداز میں
- ٱلْقَوْلِ
- کلام کے
- وَٱللَّهُ
- اور اللہ
- يَعْلَمُ
- جانتا ہے
- أَعْمَٰلَكُمْ
- تمہارے اعمال کو
اور اگر ہم چاہتے تو ان سب کو تجھے دکھا دیتے پس تو انہیں ان کے چہرے سے ہی پہچان لیتا ، اور یقیناً تو انہیں ان کی بات کے ڈھب سے پہچان لے گا، تمہارے سب کام اللہ کو معلوم ہیں.
47:30
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی