سورۃ 47 محمد (محمدﷺ), آیت 28
-
ذَٰلِكَ بِأَنَّهُمُ اتَّبَعُوا مَا أَسْخَطَ اللَّهَ وَكَرِهُوا رِضْوَانَهُ فَأَحْبَطَ أَعْمَالَهُمْ
لفظ کا ترجمہ
- ذَٰلِكَ
- یہ
- بِأَنَّهُمُ
- بوجہ اس کے کہ بیشک
- ٱتَّبَعُوا۟
- انہوں نے پیروی کی
- مَآ
- اس کی
- أَسْخَطَ
- جس نے غصہ دلایا
- ٱللَّهَ
- اللہ کو
- وَكَرِهُوا۟
- اور انہوں نے ناپسند کیا
- رِضْوَٰنَهُۥ
- اس کی رضا کو
- فَأَحْبَطَ
- تو اس نے ضائع کردیا
- أَعْمَٰلَهُمْ
- ان کے اعمال کو
یہ اس بنا پر کہ یہ وه راه چلے جس سے انہوں نے اللہ کو ناراض کر دیا اور انہوں نے اس کی رضا مندی کو برا جانا، تو اللہ نے ان کے اعمال اکارت کر دیئے.
47:28
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی