سورۃ 47 محمد (محمدﷺ), آیت 25
-
إِنَّ الَّذِينَ ارْتَدُّوا عَلَىٰ أَدْبَارِهِمْ مِنْ بَعْدِ مَا تَبَيَّنَ لَهُمُ الْهُدَى ۙ الشَّيْطَانُ سَوَّلَ لَهُمْ وَأَمْلَىٰ لَهُمْ
لفظ کا ترجمہ
- إِنَّ
- بیشک
- ٱلَّذِينَ
- وہ لوگ
- ٱرْتَدُّوا۟
- جو پھرگئے
- عَلَىٰٓ
- پر
- أَدْبَٰرِهِم
- اپنی پیٹھوں (پر)
- مِّنۢ
- کے
- بَعْدِ
- بعد اس کے
- مَا
- جو
- تَبَيَّنَ
- واضح ہوگئی
- لَهُمُ
- ان کے لیے
- ٱلْهُدَى
- ہدایت
- ٱلشَّيْطَٰنُ
- شیطان نے
- سَوَّلَ
- آسان کردیا
- لَهُمْ
- ان کے لیے
- وَأَمْلَىٰ
- اور امیدیں دلائیں ۔ ڈھیل دلائی
- لَهُمْ
- ان کو
جو لوگ اپنی پیٹھ کے بل الٹے پھر گئے اس کے بعد ان کے لئے ہدایت واضح ہو چکی یقیناً شیطان نے ان کے لئے (ان کے فعل کو) مزین کر دیا ہے اور انہیں ڈھیل دے رکھی ہے.
47:25
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی