سورۃ 47 محمد (محمدﷺ), آیت 24
-
أَفَلَا يَتَدَبَّرُونَ الْقُرْآنَ أَمْ عَلَىٰ قُلُوبٍ أَقْفَالُهَا
لفظ کا ترجمہ
- أَفَلَا
- کیا بھلا نہیں
- يَتَدَبَّرُونَ
- وہ تدبر کرتے۔ غور و فکر کرتے
- ٱلْقُرْءَانَ
- قرآن میں
- أَمْ
- یا
- عَلَىٰ
- پر
- قُلُوبٍ
- دلوں (پر)
- أَقْفَالُهَآ
- تالے ہیں ان کے
کیا یہ قران میں غور وفکر نہیں کرتے؟ یا ان کے دلوں پر تالے لگ گئے ہیں.
47:24
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی