سورۃ 47 محمد (محمدﷺ), آیت 23
-
أُولَٰئِكَ الَّذِينَ لَعَنَهُمُ اللَّهُ فَأَصَمَّهُمْ وَأَعْمَىٰ أَبْصَارَهُمْ
لفظ کا ترجمہ
- أُو۟لَٰٓئِكَ
- یہی
- ٱلَّذِينَ
- وہ لوگ ہیں
- لَعَنَهُمُ
- لعنت کی ان پر
- ٱللَّهُ
- اللہ نے
- فَأَصَمَّهُمْ
- پھر بہرا کردیا ان کو
- وَأَعْمَىٰٓ
- اور اندھا کردیا ان کی
- أَبْصَٰرَهُمْ
- آنکھوں کو
یہ وہی لوگ ہیں جن پر اللہ کی پھٹکار ہے اور جن کی سماعت اور آنکھوں کی روشنی چھین لی ہے.
47:23
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی