سورۃ 47 محمد (محمدﷺ), آیت 22
-
فَهَلْ عَسَيْتُمْ إِنْ تَوَلَّيْتُمْ أَنْ تُفْسِدُوا فِي الْأَرْضِ وَتُقَطِّعُوا أَرْحَامَكُمْ
لفظ کا ترجمہ
- فَهَلْ
- تو کیا
- عَسَيْتُمْ
- امید ہے تم سے
- إِن
- اگر
- تَوَلَّيْتُمْ
- والی ۔حاکم ہوجاؤ تم
- أَن
- یہ کہ
- تُفْسِدُوا۟
- تم فساد کرو گے
- فِى
- میں
- ٱلْأَرْضِ
- زمین (میں)
- وَتُقَطِّعُوٓا۟
- اور تم کاٹو گے
- أَرْحَامَكُمْ
- اپنے رشتوں کو
اور تم سے یہ بھی بعید نہیں کہ اگر تم کو حکومت مل جائے تو تم زمین میں فساد برپا کر دو اور رشتے ناتے توڑ ڈالو.
47:22
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی