سورۃ 47 محمد (محمدﷺ), آیت 26
-
ذَٰلِكَ بِأَنَّهُمْ قَالُوا لِلَّذِينَ كَرِهُوا مَا نَزَّلَ اللَّهُ سَنُطِيعُكُمْ فِي بَعْضِ الْأَمْرِ ۖ وَاللَّهُ يَعْلَمُ إِسْرَارَهُمْ
لفظ کا ترجمہ
- ذَٰلِكَ
- یہ
- بِأَنَّهُمْ
- بوجہ اس کے کہ وہ
- قَالُوا۟
- کہتے ہیں
- لِلَّذِينَ
- ان لوگوں کے لیے
- كَرِهُوا۟
- جنہوں نے ناپسند کیا
- مَا
- اس چیز کو جو
- نَزَّلَ
- نازل کی
- ٱللَّهُ
- اللہ نے
- سَنُطِيعُكُمْ
- عنقریب ہم اطاعت کریں گے تمہاری
- فِى
- میں
- بَعْضِ
- بعض
- ٱلْأَمْرِ
- معاملات میں
- وَٱللَّهُ
- اور اللہ
- يَعْلَمُ
- جانتا ہے
- إِسْرَارَهُمْ
- ان کے راز۔ ان کی نیتیں
یہ اس لئے کہ انہوں نے ان لوگوں سے جنہوں نے اللہ کی نازل کرده وحی کو برا سمجھا یہ کہا کہ ہم بھی عنقریب بعض کاموں میں تمہارا کہا مانیں گے، اور اللہ ان کی پوشیده باتیں خوب جانتا ہے.
47:26
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی