سورۃ 46 اﻷحقاف (ہوا کا عذاب), آیت 33
-
أَوَلَمْ يَرَوْا أَنَّ اللَّهَ الَّذِي خَلَقَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ وَلَمْ يَعْيَ بِخَلْقِهِنَّ بِقَادِرٍ عَلَىٰ أَنْ يُحْيِيَ الْمَوْتَىٰ ۚ بَلَىٰ إِنَّهُ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ
لفظ کا ترجمہ
- أَوَلَمْ
- کیا نہیں
- يَرَوْا۟
- انہوں نے دیکھا
- أَنَّ
- بیشک
- ٱللَّهَ
- اللہ
- ٱلَّذِى
- وہ ذات ہے
- خَلَقَ
- جس نے پیدا کیا
- ٱلسَّمَٰوَٰتِ
- آسمانوں کو
- وَٱلْأَرْضَ
- اور زمین کو
- وَلَمْ
- اور نہیں
- يَعْىَ
- تھکا
- بِخَلْقِهِنَّ
- ساتھ ان کی تخلیق کے
- بِقَٰدِرٍ
- قادر ہے
- عَلَىٰٓ
- اس بات پر
- أَن
- کہ
- يُحْۦِىَ
- وہ زندہ کرے
- ٱلْمَوْتَىٰ
- مردوں کو
- بَلَىٰٓ
- کیوں نہیں
- إِنَّهُۥ
- بیشک وہ
- عَلَىٰ
- پر
- كُلِّ
- ہر
- شَىْءٍ
- چیز (پر)
- قَدِيرٌ
- قدرت رکھنے والا ہے
کیا وه نہیں دیکھتے کہ جس اللہ نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا اور ان کے پیدا کرنے سے وه نہ تھکا، وه یقیناً مُردوں کو زنده کرنے پر قادر ہے؟ کیوں نہ ہو؟ وه یقیناً ہر چیز پر قادر ہے.
46:33
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی