سورۃ 46 اﻷحقاف (ہوا کا عذاب), آیت 34
-
وَيَوْمَ يُعْرَضُ الَّذِينَ كَفَرُوا عَلَى النَّارِ أَلَيْسَ هَٰذَا بِالْحَقِّ ۖ قَالُوا بَلَىٰ وَرَبِّنَا ۚ قَالَ فَذُوقُوا الْعَذَابَ بِمَا كُنْتُمْ تَكْفُرُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَيَوْمَ
- اور جس دن
- يُعْرَضُ
- پیش کیے جائیں گے
- ٱلَّذِينَ
- وہ لوگ
- كَفَرُوا۟
- جنہوں نے کفر کیا
- عَلَى
- پر
- ٱلنَّارِ
- آگ (پر)
- أَلَيْسَ
- (اس وقت پوچھا جائے گا)کیا نہیں ہے
- هَٰذَا
- یہ
- بِٱلْحَقِّ
- حق
- قَالُوا۟
- وہ کہیں گے
- بَلَىٰ
- کیوں نہیں
- وَرَبِّنَا
- قسم ہے ہمارے رب کی
- قَالَ
- فرمائے گا
- فَذُوقُوا۟
- پس چکھو
- ٱلْعَذَابَ
- عذاب
- بِمَا
- بوجہ اس کے جو
- كُنتُمْ
- تھے تم
- تَكْفُرُونَ
- تم کفر کرتے
وه لوگ جنہوں نے کفر کیا جس دن جہنم کے سامنے ﻻئے جائیں گے (اور ان سے کہا جائے گا کہ) کیا یہ حق نہیں ہے؟ تو جواب دیں گے کہ ہاں قسم ہے ہمارے رب کی (حق ہے) (اللہ) فرمائے گا، اب اپنے کفر کے بدلے عذاب کا مزه چکھو.
46:34
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی