سورۃ 46 اﻷحقاف (ہوا کا عذاب), آیت 32
-
وَمَنْ لَا يُجِبْ دَاعِيَ اللَّهِ فَلَيْسَ بِمُعْجِزٍ فِي الْأَرْضِ وَلَيْسَ لَهُ مِنْ دُونِهِ أَوْلِيَاءُ ۚ أُولَٰئِكَ فِي ضَلَالٍ مُبِينٍ
لفظ کا ترجمہ
- وَمَن
- اور جو
- لَّا
- نہ
- يُجِبْ
- جواب دے
- دَاعِىَ
- داعی کو
- ٱللَّهِ
- اللہ کے
- فَلَيْسَ
- تو نہیں ہے
- بِمُعْجِزٍ
- عاجز کرنے والا
- فِى
- میں
- ٱلْأَرْضِ
- زمین (میں)
- وَلَيْسَ
- اور نہیں
- لَهُۥ مِن
- اس کے لیے
- دُونِهِۦٓ
- اس کے سوا
- أَوْلِيَآءُ
- کوئی حامی و مددگار
- أُو۟لَٰٓئِكَ
- یہی لوگ
- فِى
- میں
- ضَلَٰلٍ
- گمراہی (میں) ہیں
- مُّبِينٍ
- کھلی
اور جو شخص اللہ کے بلانے والے کا کہا نہ مانے گا پس وه زمین میں کہیں (بھاگ کر اللہ کو) عاجز نہیں کر سکتا ، نہ اللہ کے سوا اور کوئی اس کے مدد گار ہوں گے، یہ لوگ کھلی گمراہی میں ہیں.
46:32
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی